موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، ائل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پٹرول موجود ہے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹرپٹرول موجود ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31vR5Qv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments