این اے 133 کا ضمنی انتخاب ، دو ہزار سے زائد افسران واہلکار سکیورٹی کیلئے تعینات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے مجموعی طور پر دو ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار تعینات ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IpmHZ4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments