سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتار

سیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EtWV3s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments