نعروں کے فریب میں نہ آئیں ، کارکردگی کو ووٹ دیں ، شہباز شریف کی  ضمنی الیکشن میں عوام سے ووٹ کیلئے اپیل 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے عوام سے ووٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نعروں کے فریب میں نہ آئیں بلکہ کارکردگی کو ووٹ دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GeDcVH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments