لاہور سے مری جانیوالی سکول ٹرپ کی بس جہلم پل سے گر گئی ، ٹیچر اور دو بچے جاں بحق

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سے مری ٹور کیلئے جانےوالی سکول بس جہلم پل سے نیچے گر گئی ، حادثے میں دو بچے اور ایک استاد جاں بحق ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31sJx0K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments