سانحہ سیالکوٹ ،  پولیس کی موجودگی میں سری لنکن باشندے کی لاش فیکٹری سے گھسیٹ کر سڑک پر لے جانے کا انکشاف

سیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کی لاش پولیس کی موجودگی میں گھسیٹ کر سڑک پر لے جائے جانے اور بعد ازاں اسے جلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dkuTLw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments