سانحہ سیالکوٹ، پولیس اہلکار فیکٹری مالک کو بچا رہے تھے اور اسی دوران ہجوم مقتول منیجر  کی لاش سڑک پر لے گیا ، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

سیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکن باشندے کی لاش پولیس کی موجودگی میں گھسیٹ کر سڑک پر لے جائی گئی ، پولیس اس وقت مالک کو بچانے کی کوشش کررہی تھی جب ہجوم لاش سڑک پر لے گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dkuTLw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments