این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ کم ہونے پر حمزہ شہباز نے رپورٹ طلب کرلی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ کم رہنے پر سیاسی جماعتیں مشکلات کا شکار ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما حمزہ شہباز نے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Gh1vCo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments