لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک نے پریزائیڈنگ افسران پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے کی ہدایت کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3djQCTY
via IFTTT
0 Comments