لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کے الزام پر رد عمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے حسن مرتضیٰ نے کہا ہک دھاندلی سے اقتدار حاصل کرنیوالے آج دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31mbaJn
via IFTTT
0 Comments