تشدد پسندانہ عناصر کے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، عسکر ی قیادت نے واضح پیغام دے دیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کمیٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں عسکری قیادت نے کہا ہے کہ تشدد پسندانہ اور دہشت گردانہ عناصر کے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیاجائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IrS6dn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments