کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان سے براہ راست پہلی پرواز سعودی عرب روانہ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان سے پہلی براہ راست پرواز سعودی عرب روانہ ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xFczX5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments