نور مقدم قتل کیس میں اے ایس آئی محمد زبیر نے بطور گواہ عدالت میں بیان دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی ، اے ایس آئی محمد زبیر نے بطور گواہ عدالت میں بیان دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E7mNlk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments