اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oaCT8o
via IFTTT
0 Comments