اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول(اے پی ایس) کے بعد جیسے قوم اکھٹی ہوئی تھی، آج بھی ویسے ہی اکھٹی ہے، وفاقی کابینہ کےاجلاس میں سیالکوٹ واقعےکی مذمت کی گئی،سیالکوٹ واقعے میں ملوث ملزمان کو سخت سزا ملنی چاہیے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کو سمجھے بغیر تنقید کرنے پر اعتراض ہے،الیکشن ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y20BqA
via IFTTT
0 Comments