سیالکوٹ واقعہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش، اس میں کیا بتایا گیا ؟ نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی دنیا نیوز نے کہاہے کہ سیالکوٹ واقعہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے جس کے مطابق واقعہ صبح 11 بجے پیش آیا اور تین پولیس اہلکار 11 بج کر 25 منٹ پر موقع پر پہنچے جبکہ واقعہ کے وقت فیکٹری مالکان موقع سے غائب ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EAbaU4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments