میئر پشاور کے ٹکٹ کی فروخت کا الزام ، گورنر شاہ فرمان نے بھی ارباب محمد علی کو نوٹس بھیج دیا

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) میئر پشاور کے ٹکٹ کی فروخت کا الزام لگانے پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بھی ارباب محمد علی کو نوٹس بھیج دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eAID5H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments