او آئی سی کا اجلاس باضابطہ طور پر شروع ہونے سے قبل  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا کو خبردار کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے، مہاجرین کا بحران پیداہوا تو پاکستان اورایران تک محدودنہیں رہےگا، اس وقت افغانستان میں جنگ نہیں ہورہی، مسئلہ بھوک ہے،ملک میں معطل بینکنگ سسٹم فوری بحال کرنےکی ضرورت ہے, سارے معزز مہمان سینئر لوگ ہیں، ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e1o1TM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments