کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ، شوکت ترین 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرض کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے ، غریب عوام کیلئے آج بڑا دن ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32Cm26n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments