سیالکوٹ واقعہ ، اہم حکومتی شخصیت نے سری لنکا سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر محمو د اشرفی نے سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا سے معافی مانگ لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EBDypf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments