پشاور (ڈیلی پاکستان آ لائن) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے جس نے اب تک کے نتائج میں نہ صرف سب سے زیادہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے بلکہ سب سے زیادہ ووٹ بھی لیے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mlopAW
via IFTTT
0 Comments