اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کو "ناجائز حکمرانوں کےقلعہ کی دیوارگرانا" قرار دے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GZG8WL
via IFTTT
0 Comments