سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھا تو اسفند یار ولی جیسا  بہادر آدمی بھی رو پڑا، آصف زرداری

نواب شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہر زخم پر مرہم رکھے ہیں، ان کی حکومت نے صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھا تو اسفند یار ولی جیسا بہادر آدمی بھی رو پڑا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mr645P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments