دل کی تکلیف میں مبتلا کرکٹر عابد علی نے ہسپتال سے پیغام جاری کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ وہ ٹھیک ہے، بدھ کو ایک اور پروسیجر ہونا ہے جس کیلئے انہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eulamN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments