وزیر اعظم 3 سے 5 فروری تک چین کا  دورہ کریں گے ، شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کےمتوقع دورہ چین سےمتعلق کہا کہ وزیر اعظم 3 سے 5 فروری تک چین کا دورہ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ACSge4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments