لاہور ، کاہنہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے قریب کاہنہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر لیڈی ڈاکٹر ، اس کا بیٹا اور دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tFhHu8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments