لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کےبعد انہوں نے خود کر اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FG8mET
via IFTTT
0 Comments