اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپنی جماعت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے نور عالم خان نے کہا کہ میں پچھلے 3 سالوں سے میں پارلیمانی پارٹی اور پارلیمنٹ میں مسائل اٹھا رہا ہوں لیکن ان کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34Xk3u5
via IFTTT
0 Comments