اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت ملک کی خارجہ پالیسی کو نئی سمت دی اور ہم نے قومی سلامتی پالیسی میں جیوپولیٹکس کی بجائے جیو اکنامک پالیسی کو مرکز بنایا، مالی آزادی اور معاشی خودمختاری کے بغیر پاکستان خوشحال اور مستحکم نہیں ہو سکتا، پاکستان کو معاشی طور پر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rAjePp
via IFTTT
0 Comments