اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیاہے ، پاکستان کی طرف سے اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن اور نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کو دونوں حکومتوں کی جانب سے قیدیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eDBC4b
via IFTTT
0 Comments