اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ 5 سال پورے کرے گی ، آرمی چیف کو مزید توسیع دینے سے متعلق ابھی نہیں سوچا، ابھی نومبر کافی دور ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HEUDPZ
via IFTTT
0 Comments