ملزم کی دماغی حالت ٹھیک ہے ، ، نور مقدم کیس میں میڈیکل بورڈ کی تشکیل دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس میں ملزم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ، عدالت نے فیصلہ دیا کہ ملزم کی دماگی حالت کا عارضی جائزہ لیا تو کوئی معذوری نظر نہیں آئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n25gV3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments