پرویز رشید کے ساتھ گفتگو کی کال ٹیپ سامنے آنے کے بعد مریم نواز کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا 

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کس کو حق ہے کہ میری ذاتی گفتگو کو ٹیپ کر کے ایک چینل کو دے ، مجھ سے اس بات پر معذرت کی جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/334XTFm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments