صدر مملکت  نے نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3A4erda
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments