گزشتہ روز پارلیمنٹ میں منی بجٹ کے معاملے پر شکست کھانےکے بعد اپوزیشن لیڈر نے ٹویٹر پر محاذ سنبھال لیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز پارلیمنٹ میں منی بجٹ کے معاملے پر شکست کھانے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ٹویٹر پر محاذ سنبھال لیا ، کہا کہ عوام کبھی پی ٹی آئی کو معاف نہیں کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rjjYbO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments