اپوزیشن چاہتی ہے کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے وہ ان کے سر پر بھی ہو ، شیخ رشید

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے وہ ان کے سر پر بھی ہو ، لیکن یاد رکھیں وہ ان کے سر کی بجائے گریبان پر آئے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3K8HyAt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments