آئی ایم ایف سن لے سٹیٹ بینک سے متعلق بل واپس ہوگا ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سٹیٹ بینک کا بل پاکستان کی تاریخ کا سب خطرناک بل ہے ، آئی ایم ایف بھی سن لے کہ یہ بل واپس ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34EyVxh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments