آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qrGZtH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments