عامر بٹ نے اجرتی قاتلوں کو صحافی حسنین شاہ کو قتل کرنے کیلئے کتنے پیسے دیئے ؟ حیران کن انکشافات 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی سی پی او لاہور فیاض احمد نے کہاہے کہ لاہور پریس کلب کے باہر قتل ہونے والے صحافی حسنین شاہ کے کیس کو ٹریس کر لیا گیاہے ، قتول صحافی حسنین شاہ اورعامربٹ میں رقم کاتنازع تھا،عامربٹ نےبھائی سےمل کرحسنین شاہ کےقتل کامنصوبہ بنایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://bit.ly/3KSu8cg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments