کابینہ نے تمباکو کی کم سے کم قیمت سے متعلق وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی تجاویز منظور کر لیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےتمباکوکی کم سے کم قیمت کے حوالے سے وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کی تجاویز کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3H1yxHs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments