پولیس کا تشدد، ایم کیو ایم کے اہم رہنما دم توڑ گئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے باہر پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے ایم کیو ایم پاکستان کے جوائنٹ آرگنائزر اسلم دم توڑ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3KLUUD9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments