ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے باہر احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، مظاہرین منتشر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے دھرنے کو لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FXGfB3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments