مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی ہے اور ب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیغام جاری کر دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایوبیہ ، نتھیا گلی ، ڈونگا گلی اور باڑیاں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qOsLTP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments