کورونا وائرس کے وار تیز، شرح میں ہوشربا اضافہ، اسلام آباد کے کتنے علاقے سیل کر دیئے گئے ؟ تشویشناک خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے تیزی سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیاہے جس کے پیش نظر این سی او سی کی جانب سے پابندیاں بھی عائد کر دی گئیں اور شہریوں سے ویکسی نیشن کروانے کے ساتھ ایس او پیز پر عملدرآمد کی اپیل بھی کی جارہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33Vw6HS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments