شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے؟ شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qtTKEe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments