اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے فی لٹرپٹرول پر 31 روپے57 پیسے تک لیوی اور ٹیکسز عائد کردیئے ہیں ، پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 116 روپے26پیسےفی لٹرہے جو عوام کیلئے147روپے 83 پیسےفی لٹر میں دستیاب ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nxTJ0e
via IFTTT
0 Comments