بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتارین تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ، بڑی خبر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rk8vsA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments