کراچی کی گرین لائن بس سروس مکمل آپریشنل ہوگئی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی والوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، کراچی میں گرین لائن بس چل پڑی ، بس کا روٹ سرجانی سے نمائش چورنگی تک ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zESilk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments