بزدل دشمن کا سامنا مضبوط قوم سے ہے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HcP8Io
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments