وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات ، ریاست مدینہ کی بنیادی اقدار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ، ملاقات میں ریاست مدینہ کی بنیاداقدار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HIjD9g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments